اوسلو میں می ٹو مہم کے موضوع پر سیمینار

اوسلو میں خواتین کی معروف تنظیم نے تارکین وطن خواتین کے حقوق اور گھریلو تشدد

اور ذیادتی کے علاوہ مختلف شعبوں میں خواتین کے حقوق پامال کرنے کے بارے میں ایک سیمینار منعقد کیا۔ سیمینار میں شرکت کنے والے یبیشتر مندوبین کا تعلق مختلف تنظیموں کے قلیدی عہدوں سے تھا۔ پروگرام میں انٹر کلچرل وومن گروپ کی کی انتظامیہ نے بھی شرکت کی۔

                            پروگرام کی میزبانی کف ۔ تنظیم کی عہدے دار نے کی

جبکہ کئی خواتین نے اپنے ساتھ ہونے والے ناروا سلو کے بارے میں بتایا جبکہ ایک اسی سالہ مصنف نارویجن خاتون نے اس موضوع پر ایک گھنٹہ سے ذائد لگاتار تقریر کی ۔انہوں نے اپنی تقریر میں خواتین کے حقوق ان سے ہونے والے ناروا سلوک مردوں کی ذہنیت اور ان کے سد باب کے طریقے بتائے۔
UFN/source urdufalak.net

اپنا تبصرہ لکھیں