اوسلو میں میں کلچرل فیسٹیول

اوسلو میں میں کلچرل فیسٹیول

اوسلو میں میں کلچرل فیسٹیول

 

بروز ہفتہ یکم جون کو اوسلو آلنا بی دیل فیورست کے علاقے میں مختلف آرگنائیزیشنز کے میلے کا نعقاد ہو رہا ہے۔میلے کا مقصد مختلف تنظیموں کو عوام میں متعارف کروانا ہے۔اس میں تمام تنظیمیں اسٹال لگائیں گی۔فیسٹیول کا اہتمام کلچر سنٹر کی جانب سے کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں