اوسلو میں برف کی آمد متوقع

اوسفولڈ کائیونٹی میں لوگ بارشوں سے تنگ آئے ہوئے تھے اور برف کے منتظر تھے۔اب موسم سرماء کی پہلی برفباری اوسلو میں اس ہفتے برفباری متوقع ہے۔ماہر موسمیات انیتا کا کہنا ہے کہ یہ یقینی بات نہیں کہ اس بار بہت ذیادہ دیر تک برفباری ہو گی یا بہت برفباری ہو گی۔
تاہم ویسٹ فولڈور اوسلو میں بارش کے ساتھ برفباری جمعرات کے روز متوقع ہے۔البتہ اوسلو میں گارڈیمون میں برفباری یقینی طور پر متوقع ہے۔
شمالی علاقہ میں پہلے ہی برفباری ہو چکی ہے۔لیکن اس برفباری سے اسکیٹنگ ممکن نہیںہو گی۔اس برفباری کے بعد موسم فوراً گرم ہو جائے گا۔برفباری کے بعد طویل وقفہ کے بعد موسم ٹھنڈا ہو گا۔
NTB/ UFN

4 تبصرے ”اوسلو میں برف کی آمد متوقع

  1. جی تنزیلہ ہمارے انتظار کی گھڑیاں بھی ختم ہو گئیں آج آخر کار ہمارے شہر میں بھی برفباری کی باری آ گئی۔۔۔آپ کی تو موجیں ہیں ۔۔۔مگر تنزیلہ ایک بات تو بتائیں کیا آپ کے شہر میں برفانی بھالو ہوتے ہیں؟؟؟ی اپھر یہاں سے کتنا دور رہتے ہیں؟؟
    پچھلی مرتبہ جو بھالو شہر میں آ نکلا تھا کیا وہ یہی شہر تھا؟؟کیا یہاں چھ ماہ دن اور چھ ماہ رات ہوتی ہے؟ْ
    پلیز آپ مجھے اور باقی قارئین کو ان سوالوں کے جواب دے کر اپنی با تصویر تحریر کے ساتھ سیر کروائیں!!!ہم سب کو بہت تجسس ہے تھرومسو کی سیر کا ۔۔
    شازیہ

  2. Mubarik ho baraf ki.nai hamare shehar me barfani bhalo nai rehte wo Svalbard me hote hain yahan se aik ghanta aur 35 minutes ki flight ha.suna to yahi tha k 6 month din aur 6 month rat hoti ha laiqen aisa nai ha.22 november se 22 january tak mørketid hota ha jis me aap nordlys dekh sakte hain.22 mai se 22 august tak midnight sun rehta ha.jald me aap ko nordlys aur midnight sun ki tasverion k zariye ser bi karwaion gi.

اپنا تبصرہ لکھیں