اوسلو میں آئیل کمپنی کے دو سو تیس افراد ملازمت سے محروم

اوسلو کی آئیل کمپنی ایبل نے دو سو تیس ملازمین کو ملازمت سے بر خواست کررہی ہے۔یہ کمپنی پہلے ہی کئی خالی آسامیاں کم کر چکی ہے۔اسکی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ کمپنی کے کرنے کے کام کم ہو گئے ہیں۔
استوانگر آفتنStvanger Aften اخبار کے مطابق ملازمین کو تین مختلف میٹنگز میں ملازمتوں سے برخواست کرنے کی اطلاع دی گئی تھی۔
ابھی تک یہ واضع نہیں کیا گیا کہ کون سے افراد کو ملازمتوں سے برخواست کیا جائے گا تاہم مکینیکل سیکشن میںسے ایک سو آپریٹرز اور آفیسرز میں سے ایک سو پچاس ملازمین برخواست کیے جائیں گے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں