اوسلو دہشتگردی کے واقعے میں ایک عورت کی گواہی جھوٹی نکلی

اوسلو میں ماہ جون کے دوران لندن کلب کے باہر ایک دہشتگردی کے واقعے میں ایک عورت نے گواہی دی کہ فائرنگ کی رات اس پر اور اس کے دو دوستوں پر گولی چلائی گئی تھی۔لیکن بعد میں مختلف شہادتوں اور نگران کیمرہ کی وڈیوز دیکھنے سے یہ پتہ چلا کہ اس عورت نے جو بیان دیا تھا وہ جھوٹا تھا جس کے بعد تمام میڈیا نے اس بارے میں مزید بیانات روک دیے ہیں۔پولیس اس مسلاہء پر مزید تحقیقی کر رہی ہے جس میں دو افراد فائرنگ سے ہلاک ہو گئے تھے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں