اوسلو ائیرپورٹ پر دنیا کا سب سے بڑا طیارہ

اوسلو ائیر پورٹ پر چھ سو ٹن وزنی میراج طیار ے نے بغیر کسی مشکل کے لینڈ کیا ۔اس طیارے میں ایک سو پینتیس ٹن وزنی اصلحہ موجود تھا ۔یہ اصلحہ نارویجن فوج نے افغانستان میں قیام کے دوران استعمال کیا۔بچ جانے والا اصلحہ واپس لایا گیا ہے۔تاہم سیکورٹی آرگنائیزیشن نے مزید کوئی بیان نہیں دیا کہ اس جہاز میں کتنا خطرناک اصلحہ موجود تھا۔جہاز کے پائلٹ جان کا کہنا ہے کہ اس میں دس ایسے کنٹینر تھے جو بیس فٹ لمبے تھے اور تین اصلحہ لے جانے والی گاڑیاں تھیں جن کا وزن بارہ اور چھبیس ٹن کے درمیان ہے۔جبکہ یہ جہاز چوراسی میٹر طویل تھا۔
NTB

اپنا تبصرہ لکھیں