اوسلومیں ٹرینوں کی آمد و رفت میں تعطل

بدھ کی صبح ٹرینوں کی آمد و رفت میں تعطل رہا محکمہء ریل اوسل وکا کہنا ہے کہ یہ تعطل دن بھر جاری رہنے کا مکان ہے اس کی وجہ سے اوسلو سنٹرل اسٹیشن اور سکوئین کے درمیان اور اوسلو اور شی شہر کے درمیان یہ تعطل رہنے کا امکان ہے۔ریل کی ڈیوٹی پریس آفیسر Inge Hjertaas
ا انگا یرٹاس کا کہنا ہے کہ نیشنل تھیٹر کے مقام پر سوئچوں کی خرابی کی وجہ سے ہم لوگ ٹرینوں کے لیے چار کے بجائے دو ٹریک استعمال کر رہے ہیں جبکہ شی اور لانگ ہائوس کے درمیانی ٹریک جزوی طور پر بند ہیں اور صرف ایک ٹریک استعمال کیا جا رہا ہے۔
ان دو مسائل کی وجہ سے صبح کے وقت ٹرینیں تاخیر کا شکار ہو گئی ہیں۔تاہم شی اور لانگ ہائوس کے ٹریک آج ہی ٹھیک ہو جائیں گ مگر باقی کا ٹھیک سے نہیں کہا جا سکتا کہ کب تک مرمت ہو گی۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں