انیس سالہ حسنین اصغر نے فلاحی ورکر کا ایوارڈ جیت لیا۔

انیس سالہ حسنین اصغر کو پیر کی شام رضاکارانہ خدمات کے سلسلے میں نارویجن قومی اعزاز سے نوازا گیا۔اصغر کئی سالوں سے سیب کے جوس کی فیکٹری میں ملازمت کر رہے تھے۔انہوں نے فلسطین اور بنگلہ دیش کے لیے بھی امدادی رقوم اکٹھی کیں۔
سن دو ہزار بائیس کا رضاکارانہ ایوارڈ صرف حسنین اصغر کو ملا جو کہ استونر اور گورو رود میں ایک رال ماڈل شخصیت بن چکے ہیں۔
اصغر پچھلے چار سالوں سے نو جوانوں کی تنظیم لیف لاگا میں کام کر رہے تھے۔یہ تنظیم ان لوگوں کے لان سے سیب اکٹھے کرتے تھے جو یہ کام خود نہیں کرتے تھیان سیبوں کا رس نکال کر وہ اسے بیچتے اور اس رقم سے نو جوانوں کی سرگرمیوں اور اخراجات پر خرچ کرتے۔
یہ ایوارڈ پانچ دسمبر کو دیا گیا جو کہ عالمی رضاکارانہ کاموں کا دن بھی ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں