انسانی جسم کا حیرت انگیز نظارہ‎

russian girl 2

 russian 3

                                   

روسی نژاد دوشیزہ ذالٹا  کا حیرت

 انگیز اورناقابل یقینانسانیجسم 

                                                                                                              رپورٹ  وسیم ساحل

 انسانی جسم کی صلاحیتوں کی قدرت نے کچھ حدیں مقرر کر رکھی ہیں لیکن بعض لوگوں میں قدرت نے مخصوص صلاحیتیں اس حد تک رکھی ہوتی ہے کہ یقین نہیں آتا کہ ان کی کوئی حد بھی ہے۔ روسی نژاد دوشیزہ ذالٹا بھی ایک ایسی ہی ناقابل یقین مثال ہیں جنہیں دیکھنے والے قدرت کا حسین عجوبہ قرار دیتے ہیں۔ ان کا جسم اس قدر لچکدار ہے کہ تصور بھی نہیں کیا جا سکتا کہ اس میں کوئی ہڈی بھی ہو سکتی ہے کیونکہ وہ اپنے دلکش جسم کو جس طرح چاہیں موڑ سکتی ہیں۔

حال ہی میں جاری کئے گئے ان کے کلینڈر 2015ءمیں وہ جسم کو ایسے ایسے انداز میں موڑتی نظر آتی ہیں کہ دیکھنے والے ساکت رہ جاتے ہیں۔

ذالٹا کا اصل نام جولیا گونبھل ہے اور وہ آج کل جرمنی میں مقیم ہیں۔ وہ بتاتی ہیں کہ چار سال کی عمر سے ہی ان کے غیر معمولی حد تک لچکدار جسم نے سب کی توجہ حاصل کر لی تھی۔ وہ 28 سال کی ہو چکی ہیں لیکن ان کے جسم کی لچک جوں کی توں ہے۔ وہ چاہے تو سانپ کی طرح بل کھائیں یا گیند کی طرح گول مٹول ہو جائیں کوئی بھی انداز ان کیلئے مشکل نہیں۔ انہیں دیکھنے والے کہتے ہیں کہ وہ انسان کی بجائے ربڑ کی گڑیا لگتی ہیں جس کے اعضاءکو ہر انداز میں کھینچا، موڑا اور حتی کہ لپیٹا بھی جا سکتا ہے۔

Russian girl

6 vedlegg

انسانی جسم کا حیرت انگیز نظارہ‎“ ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ لکھیں