امام کعبہ کی تجویز

مرتبہ صائقہ بابر
لندن

رمضان کریم کے آخری دس دن مندرجہ ذیل تین اعمال کا اہتمام کرلیں۔۔۔

۱- ہر رات ایک روپیہ خیرات کریں۔ جس دن لیلۃ القدر ہوگی وہ ایک روپیہ کی خیرات ایسے ہو جائے گی جیسے آپ نے ۸۴ سال تک خیرات دی۔

۲- ہرات دو رکعت نماز ادا کریں۔جس رات لیلۃ القدر ہوگی وہ نماز ایسی ہوجائے گی جیسے ۸۴ سال عبادت کی ہو۔

۳- ہر رات تین بارسورۃ اخلاص پڑھیں۔ جس رات لیلۃ القدر ہوگی وہ تلاوت ایسی ہو جائے گی گویا ۸۴ سال روزانہ ایک قرآن پڑھا ہو۔

امام کعبہ کی تجویز“ ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ لکھیں