افغان پناہ گزینوں کی درخواستیں

افغان پناہ گزینوں کی درخواستیں

ںایک سو میں سے چار افغان پناہ گزینوں کی درخواستوں کا فیصلہ سال نو سے پہلے کر دیا گیا ہیئ۔اس وقت امیگریشن حکام کے پاس پچا درخواستیں باورچیوں اور پچاس درخواستیں مترجموں کی فیصلے کی منتظر ہیں۔یہ درخواستیں افغان صوبے فریاب میں کام کرنے والے کارکنوں کی ہیں۔ان میں سے چار مترجموں  کی درخواستیں ناروے میں رہائشی ویزے کے لیے منظور ہو گئی ہیں۔ان درخو  است گزاروں نے یہ خدشہ ظاہر کیا تھا کہ نارویجن حکام کے لیے کام کرنے کی وجہ سے انکی زندگیاں خطرے میں ہیں۔اسٹیٹ سیکرٹری پال کا کہنا ہے کہ یہ ہمارے لیے کافی ہیں۔جولائی میں نارویجن حکام نے افغانستان میں ان لوگوں سے انٹر ویو لیے جو ناروے میں سیٹل ہونا چاہتے تھے۔ہمیں خوشی ہے کہ ہم نے اس مسئلہ کو حل کیاکیونکہ  ہمارے کام کی وجہ سے کسی کی جان خطرے میں پڑی۔لوسینٹ کا کہنا ہے کہ ناروے اس نوعیت کا پہلا ملک ہے جس نے اس سلسلے میں اقدامات کیے۔

اپنا تبصرہ لکھیں