اطالوی جزیرے میںآٹھ سو پچاسی کشتیوں کے پناہ گزینوں کی جانیں بچا لی گئیں

صائم پائلٹ نے آٹھ سو پچاسی کشتیوں کے پناہ گزین مسافروں کی جانیں بچا لیں۔ان پناہ گزینوں کو تین اطالوی کشتیوں نے نارویجن ریسکیو ٹیم سے وصول کیا۔ان پناہ گزینوں کو نارویجن ریسکیو بوٹس نے اطالوی جزیرہ ء سسلی کے سمندرسے بچایا اور اطالوی حکام کے حوالے کیا۔جو انہیں اپنی کشتیوں میں ہفتے کی صبح لے گئے۔ان میں سے اکثریت کا کہنا ہے کہ انکا تعلق ایریتھریا سے ہے۔یہ صائم پائلٹ کا پانچواں مشن ہے جب سے اس کمپنی نے یورپین مسافر بچائو مہم میں شمولیت اختیار کی ہے۔کرائم اتھارٹی Kripos کے مطابق اس سے پہلے کبھی بھی اتنے ذیادہ مسافروں کو امداد نہیں دی گئی۔ان مسافروں میں ستائیس بچے بھی تھے ۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں