اسکیٹنگ کے مقابلے میں ناروے کی جیت

اسکیٹنگ کے مقابلے میں ناروے کی جیت

ناروے کے کھلاڑی آندریاس یعقوبسن نے فورتھ ہل ٹورنامنٹ کا دوسرا رائونڈ جیت لیا۔یہ مقابلہ گارنش میں ہوا جو آندریاس نے آسٹریا کے کھلاڑی گریگر شیرفسن کے مقابلے میں جیتا۔آندریاس کی تیسری جبکہ گریگر کی چوتھی پوزیشن تھی۔اس سے پہلے رائونڈ میں آندریاس کی نویں پوزیشن تھی۔لیکن اس سے اگلے رائونڈ  میں 134 میٹر کی چلانگ نے اس اسکیٹر کو نویں پوزیشن سے چوتھی پوزیشن پر لا کھڑا کیا۔اس کھیل کے چیمپین سے اب وہ تین تا چار پوائینٹ کم ہیں۔

 

اپنا تبصرہ لکھیں