اسرائیل کی پروازیں معطل

اسرائیل کی جانب پرواز کرنے والی پروازیں معطل کر دی گئیں۔ان میں نا رویجن ائیرلائن اور ایس اے ا یس شامل ہیں۔یہ پروازیں منگل کی صبح روکی گئیں۔اس کی وجہ اسرائیل کے ائیر پورٹ تل ابیب کی غیر یقینی اور غیر محفوظ صورتحال ہے۔جبکہ ایک ائیر پورٹ کے قریب راکٹ پھٹنے کی اطلاع بھی موصول ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں