استاد کو طالبعلعم پر نسل پرستی کا الزام لگانے پر دو لاکھ کرونا ہرجانہ

روم ریک کے ایک سیکنڈری اسکول میں ایک استاد نے ایک طالبعلم پر نسل پرستی کا الزام لگایا جس پر طالبعلم نے استاد پر عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا۔استاد کے بیان کے مطابق طالبعلم نے تشدد کے بعد انتہائی نسل پرستی سے بھرپور بیان دیا تھا۔
روم ریک اور گلبڈن ڈسٹرکٹ کورٹ کے مطابق استاد نے آٹھویں اور نویں جماعت کے تناظر میں طالبعلم کو دوسرے طلباء کے سامنے نسل پرس یا نازی قرار دیا۔
استاد کو طالبعلم کو دو لاکھ ہرجانہ ادا کرنے کی سزا سنائی گئی جبکہ اسکول کو بری کر دیا گیا۔اس کے باوجود اسکول اور استاد کو عدالتی اخراجات 67000/kr. ادا کرنے کا کہا گیا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں