ارطغرل غازی ڈرامے کی نقل، 8 سالہ بچہ چھت سے گر کرجاں بحق

ارطغرل غازی ڈرامے کی نقل، 8 سالہ بچہ چھت سے گر کرجاں بحق

ارطغرل غازی ڈرامے کی نقل، 8 سالہ بچہ چھت سے گر کرجاں بحق

ترکش ڈرامہ ارطغرل غازی کی نقل کرنے کے دوران 8 سالہ بچہ چھت سے گر کرجاں بحق ہوگیا۔صوبہ خیبر پختون خوا کے شہر رسالپور میں انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا، نواحی علاقے گنڈیری گاؤں میں 8 سالہ حسین دیگر بچوں کے ساتھ معروف ترک ڈرامے ارطغرل غازی کے کرداروں کی نقل کرتے ہوئے 2 منزلہ گھر کی چھت سے گر کر زندگی کی بازی ہار گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں