اتوار کی اشاعت میں گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والی با ہمت شخصیت کا انٹر ویو

اتوار کی اشاعت میں اردو فلک ڈاٹ نیٹ کے قارئین کے لیے ایک با ہمت اور پر عزم پاکستانی شخصیت کا انٹر ویو شائع کیا جائے گا۔
یہ انٹر ویو قارئین کے اندر نئے عزم و ہمت اور جوش و ولولہ پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اس لیے اسے نہ صرف خود پڑہیں بلکہ اسے اپنے دوستوں ور عزیزوں کو بھی فارورڈ کریں اور اس پر اپنا تبصرہ بھی لکھیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں