سوشل میڈیا ویب سائٹس فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا سرور ڈاﺅن ہونے کے باعث دنیا بھر میں اربوں صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ گزشتہ کچھ ماہ کے دوران فیس بک کو کئی بار ایسے مسائل کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ خیال رہے کہ واٹس ایپ اور انسٹاگرام بھی فیس بک کی ملکیت ہیں اس لیے ان تینوں سوشل میڈیا ویب سائٹس پر اکثر بیک وقت ہی خرابی سامنے آتی ہے۔ دنیا بھر کے صارفین کو تینوں سوشل میڈیا ویب سائٹس میں خرابی کے باعث مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور لوگ ٹوئٹر پر اس حوالے سے بات کر رہے ہیں۔ پاکستان ، انڈیا، امریکہ ، برطانیہ سمیت دنیا بھر میں فیس بک ڈاﺅن، واٹس ایپ ڈاﺅن اور انسٹاگرام ڈاﺅن کے نام سے ہیش ٹیگز ٹاپ پر ٹرینڈ کر رہے ہیں۔ ذیل میں آپ پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں ٹوئٹر کے ٹرینڈز دیکھ سکتے ہیں۔
کمینٹس اور تبصرے
Hosla afzai ka bohot shukriya Shahla ji.
ارے واہ 👏👏 کمال کر دیا آپ نے باقی احوال جاننے کے لیے اگلے حصے کا انتظار رہے گا
بہت اچھی پوسٹ ہے
کرونا وائرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
واہ جناب کیا خوبصورت کلام ہے مگر شاعر کا نام ندارد یہ ذیادتی ہے کیا خوبصورت شعر ہے جمود توڑا…