آج سعودی عرب میں عید الفطر کا چاند نظرآ گیا ہے۔

آج سعودی عرب میں عید الفطر کا چاند نظرآ گیا ہے۔لہٰذا کل بروز جمعہ یورپ اوراسکینڈے نیویامیں بھی عید منائی جائے گی۔وہ ممالک جو سعودی عرب کے ساتھ عید مناتے ہیں ان میں ناروے بھی شامل ہے۔جبکہ پاکستان میں عید ناروے سے ایک دن بعد میں منائی جائے گی۔اس مرتبہ ناروے میں طویل ترین روزے تھے جو کہ بیس گھنٹے طوالت کے تھے۔بیشتر لوگوں نے نہائیت استقامت کے ساتھ روزے رکھے ۔ناروے میں سحری سوا تین بجے بند ہوتی تھی ۔جبکہ افطاری کا وقت پونے گیارہ بجے تھا۔
روزے کی طوالت کو مختصر کرنے کے بارے میں کئی فطوے بھی جارری کیے گئے مگر اکثریتی رائے کے مطابق روزہ پورا ہی صحیح تھا۔
 

اپنا تبصرہ لکھیں