ہوٹل اور ریستوران کی صنعتوں میں ہڑتال کا خدشہ

جمعہ کے روز مرکزی ہوٹل ریستوران اور حکومت کے مابین ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے۔جس کی وجہ سے یہ خطرہ پیدا ہو گیا ہے کہ ہوٹلوں اور ریستورانوں میں ہڑتال کر دی جائے گی۔
یونین اور این ایچ او ٹریولز ثالثی کے لیے بدھ کی رات کو بیٹھے گے ۔جبکہ ثالثی کی حد جمعہ کی رات بائیس اپریل تک ہو گی۔اگر ڈیڈ لائن تک دونوں فریقین میں کوئی معاہدہ نہ ہوا تو اوسلو سمیت مختلف صوبوں میں ملازمین ہڑتال پر چلے جائیں گے۔جس میں اوسلو کی کمپنیوں کے ننانوے ممبرز S248r-Tr248ndelag and Hordaland جو کہ مشترکہ کمیٹی کے ممبر ہیں بھی شامل ہیں۔اس ہڑتال کی وجہ سے ہوٹل ریستوران اور کمپنیوں کی کینٹینیں سب متاثر ہوں گی۔
جبکہ اشیائے خوردو نوش کی تجارت سے وابستہ فرموں پر بھی اس کے اثرات پڑیں گیااور ہڑتال کے دوران مندے کا رجحان رہے گا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں