کم جونگ ان کی ہتھیار ٹیسٹ کرنے کی تصاویر سامنے آگئیں

کم جونگ ان کی ہتھیار ٹیسٹ کرنے کی تصاویر سامنے آگئیں

مالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی ہتھیار ٹیسٹ کرنے کی تصاویر سامنے آگئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کم جونگ ان نے جنگی ہتھیار بنانے کی فیکٹریوں کا دورہ کیا اور رہنمائی فراہم کی۔رپورٹس کے مطابق انہوں نے بیلسٹک میزائل فائر کرنے والے راکٹ لانچرز بنانے والی فیکٹریوں کا بھی دورہ کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کم جونگ ان نے ملک کی دفاعی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے فیکٹریوں میں پیداواری صلاحیتوں کو بڑھانے کی ہدایات دیں۔

Warning: Undefined array key "comment" in /customers/d/7/4/urdufalak.net/httpd.www/wp-content/themes/upress/comments.php on line 18 Warning: Undefined array key "comments" in /customers/d/7/4/urdufalak.net/httpd.www/wp-content/themes/upress/comments.php on line 18 ”کم جونگ ان کی ہتھیار ٹیسٹ کرنے کی تصاویر سامنے آگئیں“ ایک

اپنا تبصرہ لکھیں