پولینڈ میں نارویجن طالبعلم

 

پولینڈ میں نارویجن طالبعلم

پولینڈ کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں ناروے کی نسبت ذیادہ آسانی سے داخلہ مل جاتا ہے۔سرکاری سطح پر طلباء کے اکسچینج کے معاہدوں کے تحت
وہاں تعلیمی سہولیات اور رہائش آسانی سے میسر ہو جاتی ہے۔یہی وجہ ہے کہ بیشتر نارویجن طلباء اعلیٰ تعلیم کے لیے پولینڈ کا رخ کرتے ہیں۔ان مین نارویجن پاکستانی طلباء کی بھی بڑی تعداد شمل ہوتی ہے۔ناروے میں کام کرنے والے بیشتر داکٹر اور ناجینیر پولینڈ کی یو نیورسٹیوں سے فارگ التحصیل ہوتے ہیں۔پولینڈ ایک سستا ملک ہیاسکا شمار یورپ میں نسبتاً کم آمدن والے ممالک میں ہوتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں