پناہ گزین کیمپ کے لیے مخصوص عمارت نذر آتش

ہیلنگز رود دال کے ایک شہر میں ایک عمارت جس ے اگلے چھ برسوں کے لیے پناہ گزینوں کا کیمپ بنانے کے لیے مخصوص کیا گیا تھا۔وہ گذشتہ روز اچانک آتشزدگی کا شکار ہو گئی۔ یہ آگ منگل کے روز لگی۔اس عمارت می چونسٹھ افراد کی رہائش کی گنجائش تھی۔ یہ عمارت Hovet میں واقع تھی۔پولیس کو آتشزدگی کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی نارویجن خبر رساں ایجنسی کے مطابق آتشزدگی کے وقت عمارت میں کوئی شخص موجود نہیں تھا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں