پردیس کی عید“ ایک تبصرہ

  1. واقعی پردیس کی عید کئی پردیسیوں کے لیے خوشی کے بجائے اداسی کا پیغام لاتی ہے۔۔جب اپنے بہت یاد آتے ہیں اور آنکھوں میں آنسوؤں کی نمی تیرنے لگتی ہے۔اللہ سب غریب الوطنوں کو حوصلہ دے ۔۔۔
    آمین

اپنا تبصرہ لکھیں