” پتھری گردہ و مثانہ، پیشاب کی رکاوٹ کا علاج “

پتھری گردہ و مثانہ، گردے کا درد، سوزش، پیشاب کی رکاوٹ یا کھل کر نہ آنا کیلئے اکثیرالاثر اعلی دوا ہے

نسخہ الشفاء :
سنگ سرماہی 10 گرام،
سوہاگہ بریاں 10 گرام،
پھٹکڑی سفیدبریاں 10 گرام،
نمک ترب 10 گرام،
تخم ترب 10 گرام،
تخم شبت 10 گرام،
تخم خربوزہ 10 گرام،
بھکڑا 10 گرام،
حب کاکنج 10 گرام،
دال کلتھی 10 گرام،
الائچی کلاں 10 گرام،
زیرہ سفید 10 گرام،
کباب چینی 10 گرام،
ریوند چینی 10 گرام،
جوکھار 10 گرام،
قلمی شورہ 10 گرام،
نوشادر انڈیا 10 گرام،
کوزہ مصری 150 گرام

ترکیب تیاری :
تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں تیار ہے۔

مقدار خوراک :
چھوٹا آدھا چائے والا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ تازہ پانی یاں دودھ کی کچی لسی یاں عرق سونف کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ، پانی و کچی لسی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں پتھری چند دن میں ریت بن کر بذ ریعہ پیشاب خارج ہو جائے گی.
ان شاءاللہ.

اپنا تبصرہ بھیجیں