پاکستان میں‌رہتے ہوئے دوبئی میں‌جاب کرنے والے محمد اعجاز حیدر سے ایک گفتگو

پاکستان میں‌رہتے ہوئے دوبئی میں‌جاب کرنے والے محمد اعجاز حیدر سے ایک گفتگو

[15:54, 23.8.2025]
Gull Bahar Bano: لسلام علیکم!
کیسے ہیں آپ ؟
جی وعلیکم السلام اللہ کا شکر میں ٹھیک ہوں ۔
کیا نام ہے آپ کا؟
جی میرا نام محمد اعجاز حیدر ہے۔ اعجاز صاحب کیا کام کرتے ہیں آپ؟ جی میں دبئی میں ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں.
کون سی کمپنی میں؟
DCC
Dubai curton company۔
وہاں پر کونسا کام کرتے ہیں ؟
جی میں دبئی ملک میں جو لوگ گھروں اور اپنے دفتروں میں پردے لگاتے ہیں وہ پردے سلائی کرتا ہوں۔
اچھا جی کس علاقے میں رہتے ہیں آپ؟
جی میں جہلم میں رہتا ہوں ۔
چلیں جہلم کے حوالے سے ہی چند سوالات کرنا چاہتی ہوں سروے کیا جا رہا ہے پاکستان کے بہادروں کے بارے میں ۔
جی پوچھیے
میرا پہلا سوال ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں کس خطے کے لوگ بہادر سمجھے جاتے ہیں؟
جواب:- پاکستان کی تاریخ میں دیکھا جائے تو بہت سارے بہادر لوگ گزرے ہیں اور وہ مختلف خطوں اور علاقوں سے تعلق رکھتے تھے ۔جیسے محمود غزنوی، شیر شاہ س…
اور تاریخ 194 میں سندھ کے “حر”نے انگریزوں کے خلاف بڑی دلیری دکھائی. پنجاب میں جہلم کے علاقے کو بہادروں کی سرزمین کہا جاتا ہے راجہ پورس جہلم کے بادشاہ نے سکندر اعظم کے خلاف بہادری سے جنگ لڑی .سکھ دور کے مجاہد رنجیت سنگھ اور دیگر سکھ جرنیل بھی اپنی بہادری کے لیے مشہور ہوئے .جیسے ٹیپو سلطان کو دیکھنے سر سیدنا برہان اور علماء کرام نے انگریزوں کے خلاف مزاحمت کی فوجی لحاظ سے میجر عزیز بھٹی، راشد منہاس، کرنل شیر خان خواتین کی بہادری دیکھنے میں آئے تو بی بی خدیجہ اور فاطمہ جنا ح جیسے کرداروں نے قیادت کی اور سیاسی معاذ پر دلیری دکھائی۔
سوال:-
آپ کی رائے میں ضلع جہلم کے بہادر افراد کو کس طرح میڈیا کوریج دینی چاہیے اور ہمیں نئی نسل کے سامنے رول ماڈل پیش کرنا چاہیے؟
جواب:- اس کے لیے ویب سائٹس اور موبائل ایپس بنانی چاہیے ۔جہاں پر بہادر افراد کی بائیوگرافی ،تصویریں اور ک…
بہت شکریہ آپ کا ٹائم دینے کا

3 تبصرے ”پاکستان میں‌رہتے ہوئے دوبئی میں‌جاب کرنے والے محمد اعجاز حیدر سے ایک گفتگو

  1. بے شک پاکستان بہادروں کی سرزمین ہے اور ابھی جو موجودہ صورتحال ہے پاکستان کی اس پر بھی حکومت کو توجہ دینی چاہیے تاکہ پاکستان جو ہے اس کی ترقی وہ جاری و ساری رہے اور اللہ پاک ہمارے مطلب پاکستان کی حفاظت فرمائے امین

  2. ضلع جہلم بہادروں کی سرزمین ہے-
    یہ معدنیات جیسی دولت سے مالامال ہے-
    وطن عزیز کی حفاظت کرنے والی افواج کے بہت سے لوگ یہاں کے رہائشی رہے ہیں ـ-
    یہاں کی میدان زرخیز اور پہاڑ معدنیات سے مالا مال ہیں –
    یہاں کے لوگ پڑھے لکھے اور باہنر ہیں –
    پاکستان کی سب سے بڑی نمک کی کان بھی میرے ضلع جہلم میں موجود ہے –
    البیرونی نے ریسرچ کے لیے بھی اسی ضلع کا انتخاب کیا –
    سوڈا ایش اور سیمنٹ بنانے کی فیکٹریاں بھی ضلع جہلم کے لوگوں کو روزگار فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہیں ہیں –
    چاول ،مکئی،گنا،گندم میرے ضلع کی اہم فصلیں ہیں –
    اللہ تعالیٰ میرے ضلع اور پورے وطن کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اسے ترقی کی راہ پر گامزن کرے-

اپنا تبصرہ لکھیں