پاکستان ایران اور ترکی کے درمیان مال بردار ٹرین سروس کا آغاز

پاکستان،ایران اور ترکی کے درمیان مال بردار ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا۔پہلی مال بردار ٹرین 23 دسمبر کو اسلام آباد سے تہران کے لیے روانہ جہاں سے اسکا اگلا سفر استمبول کے لیے شروع ہوگا ۔اس ٹرین کا سفر 6573 کلومیٹر اسلاآباد سے استمبول ہے۔مال بردار ٹرین 12 سے 15 دن میں استمبول پہنچے گی۔آئی ٹی آئی ٹرین سروس سے 90 بلین ڈالر تک تجارت ہوسکتی ہے ۔اس سروس سے پاکستانی تاجروں کی یورپی منڈیوں تک رسائی آسان ہوجائے گئ۔پاکستان اور یورپ کے درمیان تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔

2 تبصرے “پاکستان ایران اور ترکی کے درمیان مال بردار ٹرین سروس کا آغاز

  1. یہ ایک بہت اچھی خبر ہے پاکستان کو اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے روابط رکھنے چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں