ناروے میں پاکستانی فنکاروں کی آمد

 

 

ناروے میں پاکستانی فنکار کی آمد
اوسلو مین پاکستان کے ٹی وی چینل دنیا ٹی وی پر پروگرام پیش کرنے والی ٹیم کے ممبر سہیل احمد عرف عزیزی  اور جنید احمد تشریف لائے تھے۔انہیں  ورلڈ اسلامک کلچرل سنٹر نے مدعو کیا ۔وہاںانہوں نے  مہمانوں کے ساتھ ڈنرکیا۔ ڈنر کی مد میں جمع ہونے والی رقم کلچرل سنٹر کے فنڈز میں استعمال کی جائے گی۔سہیل احمد اپنے مزاحیہ انداز گفتگو اور سیاسی تنقید کی وجہ سے ناظرین میں بہت مقبول ہیں۔انہوں نے پی  ٹی وی ایوارڈ پروگرام میں بھی بطور خاص شرکت کی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں