Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/d/7/4/urdufalak.net/httpd.www/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

نارویجن کتابوں کی مانگ

نارویجن کتابوں کی مانگ

سال دو ہزار بارہ میں ایک سو چھیاسی نارویجن بچوں کی کتابیں اور تائیٹل بیرون ملک فروخت کیے گئے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔نارویجن پبلشرز کا کہنا ہے کہ سال دو ہزار بارہ میں بچوں کی کتابوں کی بیرون ملک مانگ میں پچھلے برس کی نسبت اضافہ ہوا ہے  اس طرح بچوں کی نارویجن کتابیں ایک ٹاپ ایکسپورٹ آئیٹم بن گئی۔کئی نارویجن کتابوں نے انٹر نیشنل ایوارڈز بھی لیے ہیں۔ہماری ذیادہ تر کتابیں شمالی ممالک میں فروخت ہوئی ہیں ۔لیکن جرمنی ،فرانس اور سائوتھ کوریا میں بھی اہم مارکیٹیں ہیں۔یہ بیان مشہور نارویجن پبلشنگ ہائوس    Cappelen Damm    کے سربراہ کرسٹین ولبھولٹ نے دیا۔ایک اور پبلشنگ ادارے کے  چیف ہاکون کولمانسو کا کہنا ہے کہ بیرون ملک فروخت کیلیے اعلیٰ کوالٹی ضروری ہے۔

2 تبصرے “نارویجن کتابوں کی مانگ

اپنا تبصرہ بھیجیں