نارویجن وزیر اعظم کے بارے میں عوام کی رائے

نارویجن وزیر اعظم کے بارے میں عوام کی رائے

 


نارویجن عوام کی اکثریت موجودہ وزیراعظم جین سٹاٹنبرگ کو بر سر اقتدار دیکھنا چاہتی ہے۔باوجود بائیس جولائی کے واقعہ دہشتگردی کے۔
بائیس جولائی کی دہشتگردی کے بارے میں ایک رپورٹ کے بعد ایک پول کیا گیا۔اسکے نتائج اتوار کو پیش کیے گئے۔پول کے مطابق ہر دس میں سے سات سوالات کے جوابات وزیر اعظم کے حق میں تھے۔ جب کہ وزیر اعظم پر اعتماد کے سوال پر چون   54%  فیصد جوابات میں عوام نے وزیر اعظم پر اعتماد کا اظہار کیا۔جبکہ  32%    بتیس فیصد نے  جزوی عدم اعتماد کا اظہار کیا ۔سات فیصد نے عدم اعتماد جبکہ مزید سات فیصد نے کوئی فیصلہ نہیں دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں