نارویجن شہزادی کا بھائی جزیرے پر ہلاک

ہفتے کے روز ایک نسل پرست کے حملے میں ہلاک ہونے والوں میں نارویجن شہزادی میتا مارت کے سوتیلے بھائی بھی شامل ہیں۔انہوں حملہ آور کے ارداے کو بھانپ کر اسے حملہ کرنے سے روکنے ، اور دوسروں کو بچاتے ہوئے اپنی جان قربان کر دی۔میتا مارت کے سوتیلے بھائی تھرون برن اسٹین نے پولیس امیگریشن میں بھی کام کیا جہاں وہ پناہ گزینوں کا اندرا کرتے تھے۔

2 تبصرے “نارویجن شہزادی کا بھائی جزیرے پر ہلاک

اپنا تبصرہ بھیجیں