نارویجن زبان پر عبور کی شرط کی کی وجہ سے کئی لوگوں میں بے روزگاری کا خدشہ

اس برس پچھلے برس کی نسبت ذیادہ تارکین وطن نے نارویجن زبان کا ہائی لیول کورس پاس کیا ہے۔اس کورس میں نارویجن زبان پر زبانی،تحریری بولنے اور سمجھنے کی صلاحیت کا ہونا ضروری ہے۔نرسری اسکولوں میں ملازمت حاصل کرنے کے لیے ہائی لیول نارویجن زبان کا امتحان پا س کرنا لازمی قرار دی گیا ہے۔جبکہ اوسلو کے مقامی سیاستدان وکٹر Viktor Rakov کے مطابق نارویجن زبان کی یہ لازمی شرط تارکین وطن میں بے روزگاری کی شرح کو بڑھانے کا سببب بنے گی۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں