نارویجن امیگریشن وزیر لست ہاؤگ کے بارے میں کتاب

برگن ٹایمز اخبار کے مبصر فشر نے اعلان کیا ہے کہ انہوں ے نارویجن وزیر لست ہاؤگ کے بارے میں ایک کتاب لکھی ہے ۔کتاب میں انہوں نے وزیر کے بارے میں لوگوں اور سیاستدانوں کے مطمئن نہ ہونے کیو جوہات بتائی ہیں۔یہ کتاب وہ ماہ ستمبرتک لانچ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں