نیشنل سیکورٹی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اس سال ماہ نومبر تک نئے نارویجن نیشنل کارڈ اور پاسپورت اس سال جاری کر دیے جائیں گے۔
نئے آئی دی کارڈ اور پاسپورٹ کے اجراء کا منصوبہ شیڈول کے طابق ہو رہا ہے پاسپورٹ اکتوبر میں جبکہ آئی ڈی کارڈ نومبر میں جاری کر دیے جائیں گے۔پولیس سیکورٹی سربراہ شیٹل کے مطابق منسوبہ کی تاخیر کے امکان کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
اسکی وجہ یہ ہے کہ کورونا کی وباء نے ہمارے نظام کو متاثر کیا ہے اس لیے باقی منسوبوں میں بھی تاخیر ہو سکتی ہے۔
NTB/UFN