نئی سستی نارویجن ائیر لائینز کا اجرائ

ناروے میں دو کم نرخوں والی ہوائی کمپنیوں کے اجراء کا اعلان کیا گیا ہے۔ایک ائیر لائن اندرون ملک جبکہ دوسری یورپ کے لیے ہے۔
تمام اسکینڈینیوین ایر لائینز کے پائلٹوں کو اس نئی ائیر لان میں موجودہ معاوضے اور مراعات کے ساتھ ٹرانسفر کیا جائے گا۔نارویجن ائیر لائن کے مطابق ان نئی ہوائی کمپنیوں کا قیام بین الاقوامی معیار اور ہوائی ٹریفک کے مطابق ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں