مرنے کے چھ بعد انگریز لڑکی کی قبر چمکنے لگی۔۔
ڈاکٹر آراے امتیاز
ایک انگریز لڑکی گھڑیوں کے ڈائل پر ریڈیم والا کیمیکل لگانے کا کام کرتی تھیکبھی کبھی وہ لڑکی غلطی سے کیمیکل والی سوئی دانتوں میں دبا لیتی ۔پھر اس نے وہ کام چھوڑدیا تین سال بعد اس کا جسم تاریکی میں چمکنے لگا۔اور وہ جلد ہی مر گئی۔پھر مرنے کے چھ بعد اس کی قبر بھی چمکنے لگیاور ایک لمبا عرصہ تک چمکتی رہی۔
ریڈیم ایک نہائیت خطرناک عنصر ہے اور سونے سے کئی ہزارگنا ذیادہ قیمتی ہے اس کی مقدار ساری دنیا میں صرف چند کلو گرام ہے۔یہ چمکدار عنصر گھڑیوں کے ڈائلوں پر بھی لگاتے ہیں۔جس سے گھڑی کا ڈائل اندھیرے میں چمکتا ہے۔یہ چمکدار کیمیکل جو تیار کیا جاتا ہے اس میں ریڈیم کی انتہائی کم مقدار ستعمل ہوتی ہے۔سوئی کی نوک کے ہم وزن ریڈیم سینکڑوں گھڑیوں کے ڈائل چمکداربنائے جا سکتے ہیں۔
اس کائنات میں اللہ تعالیٰ نے بڑے بڑے عجائبات بنائے ہیں لیکن انسان بھی ان سے دس فیصد بھی آگاہ نہیں ہو سکا ایک انگریز ماہر روحانیات لکھتا ہے کہ اس اکائنات میں ہم جو کچھ دیکھتے ہیں وہ پانچ فیصد ہے اور پچانوے فیصد خفیہ ہے جن سے ابھی پردہ نہیں اٹھایا گیا۔