مجھے فیل کیوں کیا؟

ایک پٹھان انگریزی کے امتحان میں فیل ہوگیا۔ اس کی کوئی خاص غلطی بھی نہیں تھی۔ وجہ بنی صرف اردو سے انگریزی ترجمہ میں غلطی۔
اس نے اردو کے جملوں کا کچھ اس طرح ترجمہ کیا۔
1 . وه میری نواسی ہے۔
She is my eighty nine.
2 . میں ایک عام آدمی ہوں۔
I am a mango man.
3 . مجھے انگلش آتی ہے۔
English comes to me.
4 . میرا تعلق ھری پور ھزاره سے ہے۔
I belong to green poor thousand.
5 . میرا مذاق مت اڑاؤ۔
Don’t fly my joke.
6 . بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے۔
Change the colour sky how how.
اور آخری ترجمہ تو تباہی تھا
7 . کراچی کی سڑک پر گولیاں چل رہی ہیں
Tablets are walking on the road of karachi.

اپنا تبصرہ لکھیں