شاطر کھلاڑی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ شاعری دسمبر 22, 2012December 22, 2012 0 تبصرے 126 مناظر شاطر کھلاڑی شاعر محمد ادریس لاہوری بڑا شاطر کھلاڑی ہوں محبت میں اناڑی ہوں لٹائی کس طرح تم پر کماتا جو دیہاڑی ہوں مجھے تو اس طرح مت ہانک کہ جیسے بیل گاڑی ہوں Post Views: 188