Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/d/7/4/urdufalak.net/httpd.www/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

سیکورٹی گارڈز کی ہڑتال اختتام پذیر

 

سیکورٹی گارڈز کی ہڑتال اختتام پذیر
وزیر برائے مزدور قوانین Hanne Bjurstنے ہڑتال کے دونوں فریقین کو مطلع کیا ہے کہ تنخواہوں کے مسلے کے حل کے لیے گورمنٹ سے مزاکرات کیے جائیںگے۔اس کا مطلب یہ ہے کہ تمام سیکورٹی اہلکار فوری طور پر اپنے ڈیوٹی پر واپس آ جائیں،اور تما م نارویجن ہوائی اڈوں پر ہفتہ کے روز سے نارمل پر وازیں شروع ہو جائیں گی۔البتہ ہوائی اڈوں کا دوسرا  ٹیکنیکل اسٹاف اور گرائونڈ اسٹاف تنخواہوں میں اضافہ کے معام لات کا فیصلہ ہونے تک ہڑتال جاری رکھے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں