سپریم کورٹ کے سینئیر جج تھورے انتیس فروری کو اپنی چودہ سالہ ملازمت کو ختم کر رہے ہیں۔ان کے بعد ایک پچپن سالہ خاتون کوبطورجج تعینات کیاجائے گا۔ یہ اوسلو کی تھورل ماریا Toril Marie 216ie ہیں۔تھورل پچھلے دو سو سالوں میں پہلی خاتون ہیں جنہیں سپریم کورٹ میں یہ عہدہ دیا گیا ہے۔
ؓخبر رساں ادارے این ٹی بی کے مطابق انکا تعلق وزارت انصاف سے ہے اور وہ اس سے پہلے تھورل نے بطور دسٹرکٹ جج اور مجسٹریٹ کا م کیا ہے۔
اس کے علاوہ انہوں نے اوسلو یو نیورسٹی میں قانون کی فیکلٹی میں بھی کام کیا ہے۔
سپریم کورٹ کے جج کا ٹائٹل انصاف کا جج ہے۔
NTB/UFN