گذشتہ برس ماہ اکتوبر میں ایسے افراد جنہیں کسی نہ کسی جرم میں جرمانہ ا قید کی سزا سنائی گئی تھی مگر وہ لوگ جرمانہ ادا نہیں کر سکتے تھے۔ان کے پاس دو راستے تھے ایک تو یہ کہ وہ جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں یا تو جیل جائیں یا پھر کسی نہ کسی ادارے میں معاوضہ کے بغیر ملازمت کریں۔بیشتر افراد نے بغیر اجرت کے کام کرنے کو ترجیح دی۔
لہٰذا سو سے ذائد افراد نے جیل جانے کے بجائے بغیر اجرت کے کام کرنے کو ترجیح دی۔
NTB/UFN