سرخ پارٹی نے واضع طور پر ڈیفنس بجٹ میں کمی کا علان کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ ناروے کی جانب سے شام میں اپنے فوجی نہیں بھیجیں گے۔
جبکہ انتہائی بائیں بازو کی پارٹی کے اراکین نے جب اوسلو میں کانگریس کے اجلاس میں شامل ہوئی تو میٹنگ کا موضوع سماجی ہم آہنگی تھاانہوں نے کہا کہ ناروے کے مقامی انتخابات میں ہماری کوشش ہے کہ اختلافات کو کم کیا جائے انہوںنے کہاکہ انتخابات میں سیاستدانوں کو مفت نرسری اسکول مکمل ایکزیکٹو تنخواہیں اورعلاج کی سہولتیں ترجیحی بنیادوں پررکھنی چاہیں۔
جبکہ اوسلو میں پراپرٹی ٹیکس کا بھی امکان ہے لیکن اس کے لیے عام لوگو ں کو متاثرنہیں کرنا چاہیے ۔بلکہ اس مسلے کے حل کے لیے چار ملین کرائون کے فنڈز درکار ہیں۔
NTB/UFN