حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ میں نے رسول ﷺ سے سوال کیا کہ اعمال میں سب سے افضل عمل کون سا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا اپنے وقت پر نماز ادا کرنا۔
میں نے” سوال کیا پھر کون سا؟ آپ ﷺ نے فرمایا، والدین کے ساتھ حسن سلوک۔
میں نے پھر پوچھا “پھر کون سا؟ آپ ﷺ نے فرمایا، جہاد فی سبیل اللہ۔