جاپان ورلڈ کپ میں آٹھ سو پچپن نارویجن اسکائوٹس کی شرکت

جاپان ورلڈ کپ میں آٹھ سو پچپن نارویجن اسکائوٹس کی شرکت
جاپان کے ورلڈ کپ میچ میںناروے سے آٹھ سو پچپن اسکائوٹس تین ہزار دوسرے کھلاڑیوں کے ساتھ شرکت کریں گے۔ کھلاڑیوں کے وفد کی پریس ترجمان انگر یو ہانے ساتر بک Inger Johanne Sæterbakk, کے مطابق کسی بھی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے نارویجن کھلاڑیوں کا یہ سب سے بڑا گروپ ہے۔ان کھلاڑیوں کا نتخاب ناروے کی مختلف کائونٹیز سے کیا گیا۔جبکہ جاپان میں منعقد ہونے والا یہ ورلڈ کپ میچ یاما گوچی شہر کے باہر کھیلا جائے گا۔
NTB/UFN
کمبل والے بابا

اپنا تبصرہ لکھیں