ملکہ الیزا بیتھ 1952ء سے برطانوی تخت شاہی پر حکومت کر رہی ہیں اور اس طرح انھیں بے شمار تحائف موصول ہوئے ہیں اب وہ تمام تحائف لوگ دیکھ سکتے ہیں اور ان تحائف کی نمائش یقیناًپیلس لندن سے کی جائے گی ان تحائف کی نمائش کے لیے سیمی نے 18ماہ تک کام کیا ہے۔ پیلس سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق یہ تحائف تمام دنیا کو دکھائے جائے گے۔ ولسن ایکسپریس نے سیلی کو بتایا کے یہ تحائف اور نیلسن منڈیلا نے ملکہ کو ایک ریشمی سکارف دیا تھا جبکہ منڈیلا کی وفات 2013میں ہوئی تھی اور جون ایف کینیڈی نے ملکہ کو اچھے جذبات کا پیغام بھیجا تھا جو کہ اس نے اپنے ہاتھ سے لکھا تھا ۔ کینیڈی کو 1963میں قتل کر دیا گیا تھا۔ Chineaseصدر سے حاصل کئے گئے تحفے کا نام دوستی کی کشتی ہے ۔ اس نمائش کا نام رائل گفٹ رکھا جائے گا اور اس میں 250کے قریب تحائف کی نمائش کی جائے گی ۔ ملکہ 100سے زائد ممالک میں سیر کر چکی ہیں اور ان کی ملاقات کئی سربراہان مملکت سے ہوئی ہے ۔ ملکہ الیزابیتھ کو بہت سارے جانور بھی ملیں ہیں جن میں ایک مگر مچھ گیمبیا سے ملا تھا جب کہ 6کینگرو اسٹریلیا سے انھیں بطور تحفہ ملے تھے ۔ یہ تمام جانور لندن کے چڑیا گھر میں موجود ہیں اور یہ نمائش یکم اکتوبر کو ہو گی اور جو لوگ یہ نمائش دیکھنا چاہتے ہیں وہ لوگ لندن کی ٹکٹ بک کروا سکتے ہیں ۔ شکریہ