برازیل کے لیجنڈری فٹ بالر رونالڈینو کو جیل سے رہائی ملتے ہی کہاں بھیج دیا گیا؟ مداحوں کیلئے خبر آ گئی

برازیل کے لیجنڈری فٹ بالر رونالڈینو کو جیل سے رہائی ملتے ہی کہاں بھیج دیا گیا؟ مداحوں کیلئے خبر آ گئی

برازیل کے لیجنڈری فٹ بالر رونالڈینو کو کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کے پیش نظر جیل سے ہوٹل میں نظربند کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق معروف فٹ بالر کو بھائی کے ہمراہ جعلی پاسپورٹ پر سفر کرنے کے جرم میں چھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی تھی جس کے بعد انہیں پیراگوئے کی جیل میں قید کر دیا گیا تھا تاہم کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے پیش نظر جیلوں میں بھی احتیاطی تدابیر اپنائی جا رہی ہیں۔

رونالڈینو کو سزا پوری ہونے پر ر ہا کیا گیا تو کورونا وائرس کے پیش نظر انہیں ہوٹل میںنظر بند کر دیا گیا ہے جبکہ رہائی ملنے کے بعد ہوٹل منتقلی پر ورلڈکپ فاتح ٹیم کے رکن برازیلی کھلاڑی نے احتیاطی تدابیر اور انتظامات پر اطمینان کا اظہار بھی کیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں