Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/d/7/4/urdufalak.net/httpd.www/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

اگلے برس ایک لاکھ نئی ملازمتیں

اگلے برس ایک لاکھ نئی ملازمتیں

اس برس کئی تجزیہ نگاروں کو یہ فکر لاحق ہے کہ گلوبل بے روزگاری کی وباء ناروے بھی پہنچ جائے گی۔جبکہ حالیہ تجزیہ نے اس بات کو غلط ثابت کر دیا ہے۔قومی ادارہ روزگار کے مطابق اس برس اور  اگلے برس نئی ملازمتوںکی آسامیاں پیدا ہوں گی۔باوجود اس حقیقت کے کہ کام کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ انہیںنئی ملا زمتوں کی ضرورت ہے۔اس کا مطلب ہے کہ  اس برس بے روزگاری کے تناسب میں   4 2.فیصد  کے تناسب سے کمی متوقع ہے جبکہ اگلے برس اس میں مزید     2.2 فیصد کے تناسب سے کمی متوقع ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں