اپنے کمپیوٹر پر اردو لکھیں !

اردو فلک لایا اپنے قارئین کے لیے ایک ایسا سافٹ وئیر جس کے ذریعے آپ اپنے کمپیوٹر پر اردو لکھ سکتے ہیں۔ ہم میں سے بہت سے لوگ اس سے ناواقف ہیں اور وہ یہ بات جاننا چاہتے ہیں کہ کیسے ہم اپنے کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ پر اردو لکھ سکتے ہیں۔

تو انتظار کی گھڑیاں ہوی ختم اب ہوا اردو لکھنا بہت آسان۔

نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ہدایات کو فالو کریں۔

http://www.mbilalm.com/download/pak-urdu-installer.php

  1. لنک پر کلک کرنے کے بعد آپ کے سامنے ایک ویب سائٹ کھل جائے گی ۔ تصویری ہدایت کو فالو کریں۔

2 اب آپ کے سامنے ایک نیا لنک اوپن ہو جائے گا ۔ جہاں پر ایک ڈاؤنلوڈ کا آپشن آ رہا ہو گا۔ اس پر کلک کریں

 نوٹ: خیال رہے کہ آپ کسی بھی قسم کا استعمال نا کر رہے ہوں۔ ڈاؤنلوڈ فائل ایڈ بلاکر کی صورت میں بلاک ہو جائے گی۔   Ad Blocker 

3) ڈاؤنلوڈ ہوی فائل پر ڈبل کلک کریں یا پھر اس کو اوپن کریں اور آنے والی ہر ہدایت کو کلک کرتے جائے ۔

آپ کا اردو کی بورڈ ڈاؤنلوڈ ہو چکا ہے اب آپ با آسانی اردو لکھ سکتے ہیں۔

اردو لکھنا سیکھنے کے لیے نیچے کمنٹ میں رابطہ کریں۔

اپنا تبصرہ لکھیں