اٹھارہ سالہ ڈرائیور ایک سو بہتر میل کی رفتار سے گاڑی چلانے پر لائسنس معطل

اٹھارہ سالہ لڑکے نے ایک سو بہتر میل کی رفتار سے گاڑی چلانے پر لائسنس کھونا پڑا۔ لاپر واہ نو عمر ڈرائیور نے ہارستاد Harstad میں شہر سے باہر ہفتے کی رات گاڑی تیز رفتاری سے چلائی۔پولیس آفیسر Frode Strende نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ اس کے ساتھ تین مزید لوگ بھی سوار تھے۔لیکن وہ لوگ بھی اسکی تیزرفتاری کی نشاندہی نہ کر سکے۔جبکہ ایک اور شخص نے بھی لائسنس پربہت ذیادہ لاپرواہی کی وجہ سے مہریں لگ گئی تھیں بالآخر اسے لائسنس کھونا پڑا۔اسی طرح مزید چار ڈرائیوروں کو بھی تیز رفتاری پر ڈرائیونگ لائسنس کھونا پڑا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں