اوسلو کے مرکزی علاقے گرن لاند میں کرکٹ میچ کی جیت پر پاکستانیوں کی خوشیاں

pak champions ....اوسلو کے مرکزی علاقے اور کثیر ثقافتی مرکز گر ن لاند میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاندار جیت پر خوشی کا اظہار کرنے کے لیے پاکستانی اپنے گاڑیوں پر پاکستانی پرچم لگا کر نکل کھڑے ہوئے۔پاکستانیوں نے اس موقع پر بھنگڑے ڈالے اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔یہ بات دیگر ممالک اور بالخصوص مقامی نارویجنوں کے لیے حیران کن تھی۔تاہم جلد ہی صورتحال کا اندازہ ہونے پر سب پاکستانیوں کی خوشی میں شریک ہو گئے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں